مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: رشتہ میں بھی رضاعت کا ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔ تشریح : حضرت حمزہ بن عبدالمطلب ؓ آپ...
حدیث حاشیہ:
رشتہ میں بھی رضاعت کا ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔
تشریح:
حضرت حمزہ بن عبدالمطلب ؓ آپ کے چچا تھے۔
ہر دو کی عمروں میں کوئی خاص فرق نہ تھا۔
اس لیے جس وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دودھ پیتے تھے حضرت حمزہ ؓ کے بھی دودھ پینے کا وہی زمانہ تھا اور دونوں حضرات نے ابولہب کی باندی ثوبیہ کا دودھ پیا تھا۔
حضرت حمزہ ؓ کی لڑکی جن کا نام امامہ یا عمارہ بتایا جاتا ہے، کے متعلق یہ حدیث آپ نے اسی بنیاد پر بیان کی تھی۔
قسطلانی نے کہا، ان میں سے چار رشتے مستثنیٰ ہیں جونسب سے حرام ہوتے ہیں، لیکن رضاع سے حرام نہیں ہوتے۔
ان کا ذکر کتاب النکاح میں آئے گا۔
إن شاءاللہ تعالیٰ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2645