مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: الحمدللہ کہ 8 اپریل 70 ءمیں حرم نبوی مدینہ منورہ میں اس پارے کے متن کی قرات...
حدیث حاشیہ:
الحمدللہ کہ 8 اپریل 70 ءمیں حرم نبوی مدینہ منورہ میں اس پارے کے متن کی قرات غور و فکر کے ساتھ یہاں سے شروع کی گئی اور دعاءکی گئی کہ اللہ پاک اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے پیارے ارشادات کے سمجھنے اور ان کا بہترین اردو ترجمہ مع تشریح کرنے کی توفیق بخشے اور اس خدمت حدیث نبوی کو میرے لیے اور میرے جملہ متعلقین و مخلصین کے لیے قبول فرما کر ذریعہ سعادت دارین بنائے اور حاجی مرحوم بلاری پیارو قریشی بنگلوری کو جنت نصیب کرے جن کے حج بدل کے سلسلہ میں مجھ کو مدینہ منورہ کی یہ حاضری نصیب ہوئی۔
اللهم اغفر له و ارحمه وأکرم نزله و وسع مدخله آمین یا رب العٰلمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2646