مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی قید سے چھوٹنا غنیمت سمجھتا۔ حضرت یوسف ؑ کے صبر پر آفرین ہے کہ اتنی مدت...
حدیث حاشیہ:
یعنی قید سے چھوٹنا غنیمت سمجھتا۔
حضرت یوسف ؑ کے صبر پر آفرین ہے کہ اتنی مدت تک قید میں رہنے کے بعد بھی اس بلانے والے کے بلاوے پر نہ نکلے جو بادشاہ کی طرف سے آیا تھا اور پہلے اپنی صفائی کے خواہاں ہوئے۔
یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تواضع کی راہ سے فرمایا اور حضرت یوسف ؑ کا مرتبہ بڑھانے کے لئے۔
ورنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم صبرواستقلال بھی کچھ کم نہ تھا۔
آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری (وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3372