الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
فائدہ : اس حدیث سے ثابت ہوا غلام اور گھوڑے میں زکاۃ نہیں ، یعنی جو غلام اپنی خدمت...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا غلام اور گھوڑے میں زکاۃ نہیں، یعنی جو غلام اپنی خدمت کے لیے اور جو گھوڑا اپنی سواری کے لیے مخصوص ہو ان پر کسی قسم کی زکاۃ نہیں، البتہ اگر برائے تجارت ہوں تو ان پر زکاۃ ہو گی۔
جمہور علماء اور اکثر فقہاء کا یہی موقف ہے۔ گھوڑوں پر زکاۃ کی مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: [سنن ابوداود، الزكاة، باب فى زكاة السائمة، حديث: 1574۔ طبع دارالسلام، لاهور]

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 487