🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے یہ نکلا کہ سمندر کی مردہ مچھلی کا کھا نا درست ہے اور حنفیہ...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے یہ نکلا کہ سمندر کی مردہ مچھلی کا کھا نا درست ہے اور حنفیہ نے جو تاویل کی ہے کہ لشکر والے مضطر تھے ان کے لیے درست تھی وہ تاویل اس روایت سے غلط ٹھہرتی ہے کیونکہ یہاں اس مچھلی کا گوشت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی کھانا مذکور ہے جو یقینا مضطر نہیں تھے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4362