مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام بخاری نے عبد اللہ بن ولید کی سند اس لیے بیان کیا کہ اس میں...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام بخاری نے عبد اللہ بن ولید کی سند اس لیے بیان کیا کہ اس میں حدیث کے مرفوع ہونے کی صراحت ہے۔
یہ سفیان ثوری کی جامع میں موصول ہے۔
حضرت امام بخاری نے عبد اللہ بن ولید کی سند اس لیے بیان کیا کہ اس میں حدیث کے مرفوع ہونے کی صراحت ہے۔
یہ سفیان ثوری کی جامع میں موصول ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4523