🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یثنوني ابن عباس کی قرات ہے جو أثنوني یثنوني سے بر وزن أفعولي ہے۔ مشہور قرات یوں...
حدیث حاشیہ:
یثنوني ابن عباس کی قرات ہے جو أثنوني یثنوني سے بر وزن أفعولي ہے۔
مشہور قرات یوں ہے۔
﴿أَلَا إِنَّهُمْ تَثْنَوْنِي صُدُورُهُمْ﴾ (ھود: 5)
یعنی وہ اپنے سینے دہرے کرتے ہیں اللہ سے چھپانا چاہتے ہیں۔
وہ تو کپڑوں کے اندر بھی سب دیکھتا اور جانتا ہے، اس سے کچھ بھی چھپا ہوا نہیں ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4682