مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اشارہ آل فارس کی طرف تھا، چنانچہ اللہ پاک نے، محدثین...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اشارہ آل فارس کی طرف تھا، چنانچہ اللہ پاک نے، محدثین کرام کو پیدا فرمایا جن میں بیشتر فارسی النسل ہیں، اس طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئی حرف بحرف صحیح ثابت ہوئی اور آیت ﴿وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ﴾ کا مصداق محدثین کرام قرار پائے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4898