🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے ظاہر ہوا کہ وہ امہات المومنین میں داخل ہوچکی ہیں۔ باب اور حدیث میں مطابقت...
حدیث حاشیہ:
اس سے ظاہر ہوا کہ وہ امہات المومنین میں داخل ہوچکی ہیں۔
باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے کہ آپ نے صفیہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کر کے اپنے حرم میں داخل فرما لیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5085