مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بچہ بہت چھوٹا شیر خوارتھا ا س لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے پیشاب...
حدیث حاشیہ:
بچہ بہت چھوٹا شیر خوارتھا ا س لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے پیشاب پر صرف چھینٹا دینا کافی قرار دیا۔
یہ بھی معلوم ہوا کہ سینے میں غلیظ اور فاسد ریاح کے جمع ہو جانے سے جو تکلیف ہوتی ہے عود ہندی اس میں مفید ہے۔
صاحب خواص الادویہ لکھتے ہیں کہ قسط بحری شیریں گرم خشک ہے۔
دماغ کو قوت بخشی ہے اعضائے رئیسہ کو اور باہ اور جگر اور پٹھوں کو طاقت دیتی ہے۔
ریاح کو تحلیل کرتی ہے دماغی بیماریوں فالج اور لقوہ اور رعشہ کو مفید ہے۔
پیٹ کے کیڑے مارتی ہے، پیشاب اور حیض کو جاری کرتی ہے۔
باب میں قسط ہندی اور بحری ہر دو کو ملا کر ناس بنانا اور ناک میں سونگھنا مراد ہے۔
یہ ایک بوٹی کی جڑ ہوتی ہے ہندی میں اسے کوٹ کہتے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5693