مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس کلمہ میں سب کچھ اللہ ہی کے حوالہ کیا گیا ہے۔ لہٰذا جو شخص بھی اللہ...
حدیث حاشیہ:
اس کلمہ میں سب کچھ اللہ ہی کے حوالہ کیا گیا ہے۔
لہٰذا جو شخص بھی اللہ پاک پر ایسا پختہ عقیدہ رکھے گا وہ یقینا جنتی ہوگا۔
مزید تفصیل آگے آ رہی ہے۔
دعا میں حد سے زیادہ چلانا بھی کوئی امر مستحسن نہیں ہے۔
﴿ ادْعُوا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ﴾

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6384