مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام بخاری پہلے مطلب کے لیے کوئی حدیث نہیں لائے حالانکہ اس باب میں صریح حدیثیں وارد...
حدیث حاشیہ:
امام بخاری پہلے مطلب کے لیے کوئی حدیث نہیں لائے حالانکہ اس باب میں صریح حدیثیں وارد ہیں کیونکہ وہ ان کی شرط پر نہ ہوں گی وہ حدیث سنائی۔
ابن ماجہ وغیرہ میں ہے کہ کوئی یوں نہ کہے کہ جو اللہ چاہے اور آپ چاہیں بلکہ یوں کہے کہ جو اللہ اکیلا چاہے وہ ہوگا۔
باب کے دوسرے حصے کا مطلب حدیث کے آخری جملہ سے نکلتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6653