مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کو امام بخاری یہاں اس لیے لائے کہ بندے کےافعال کا خالق اللہ تعالیٰ...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کو امام بخاری یہاں اس لیے لائے کہ بندے کےافعال کا خالق اللہ تعالیٰ ہے جب توآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ میں نے تم کو سوار ی نہیں دی بلکہ اللہ تعالیٰ نے دی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7555