مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہاں حضرت اما م بخاری اس حدیث کو اس لیے لائے کہ اس میں ایمان کوعمل فرمایا...
حدیث حاشیہ:
یہاں حضرت اما م بخاری اس حدیث کو اس لیے لائے کہ اس میں ایمان کوعمل فرمایا توایمان بھی اور اعمال کی طرح مخلوق الہی ہو گا۔
یہاں حضرت اما م بخاری اس حدیث کو اس لیے لائے کہ اس میں ایمان کوعمل فرمایا توایمان بھی اور اعمال کی طرح مخلوق الہی ہو گا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7556