🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں یہ اشارہ ہے کہ حیوان بنانا تو بہت مشکل ہے بھلا نباتات ہی کی...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں یہ اشارہ ہے کہ حیوان بنانا تو بہت مشکل ہے بھلا نباتات ہی کی قسم سےجو حیوان سے ادنیٰ تر ہے کوئی دانہ یا پھل بنا دیں۔
جب نباتات بھی نہیں بنا سکتے تو بھلا حیوان بنائیں گے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7559