مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عثمان ؓ نے جب منیٰ میں پوری نماز پڑھی تو فرمایا کہ میں نے یہ اس...
حدیث حاشیہ:
حضرت عثمان ؓ نے جب منیٰ میں پوری نماز پڑھی تو فرمایا کہ میں نے یہ اس لیے کیا کہ بہت سے عوام مسلمان جمع ہیں ایسا نہ ہو کہ وہ نماز کی دو ہی رکعت سمجھ لیں۔
حضرت عائشہ ؓ نے بھی حج کے موقعہ پر نماز پوری پڑھی اور قصر نہیں کیا، حالانکہ آپ مسافر تھیں۔
اس لیے آپ کو نماز قصر کرنی چاہیے تھی۔
مگر آپ سفر میں پوری نماز پڑھنا بہتر جانتی تھیں اور قصر کورخصت سمجھتی تھیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1090