🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سورۃ مزمل کے شروع نزول کے زمانہ میں آپ ﷺ کا یہی معمول تھا کہ رات کے...
حدیث حاشیہ:
سورۃ مزمل کے شروع نزول کے زمانہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہی معمول تھا کہ رات کے اکثر حصوں میں آپ عبادت میں مشغول رہتے تھے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1130