🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان تمام روایتوں سے امام بخاری ؒ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ نفل نماز خواہ دن ہی...
حدیث حاشیہ:
ان تمام روایتوں سے امام بخاری ؒ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ نفل نماز خواہ دن ہی میں کیوں نہ پڑھی جائے، دو دو رکعت کر کے پڑھنا افضل ہے۔
امام شافعی ؒ کا بھی یہی مسلک ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1167