🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام بخاری ؒ کا مقصد یہ ہے کہ اب بھی کوئی خاص موقع اگر اس قسم...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام بخاری ؒ کا مقصد یہ ہے کہ اب بھی کوئی خاص موقع اگر اس قسم کا آجائے کہ امام کو پیچھے کی طرف ہٹنا پڑے یا کوئی حادثہ ہی ایسا داعی ہو تو اس طرح سے نماز میں نقص نہ آئے گا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1205