مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دوسرے مقام پر حضرت امام بخاى ؒ نے دوسرا طریق ذکر کیا ہے۔ جس میں دوسرا سجدہ...
حدیث حاشیہ:
دوسرے مقام پر حضرت امام بخاى ؒ نے دوسرا طریق ذکر کیا ہے۔
جس میں دوسرا سجدہ بھی مذکور ہے، لیکن تشہد مذکورنہیں تو معلوم ہوا کہ سجدہ سہو کے بعد تشہد نہیں ہے۔
چنانچہ محمد بن سیرین سے محفوظ ہے اور جس حدیث میں تشہد مذکور ہے اس کو بیہقی اور ابن عبد الرؤف اور ابن عبد البر وغیرہ نے ضعیف کہا ہے۔
(خلاصہ فتح البارى)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1228