مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی نفل نماز میں بھی فرض کی طرح سجدہ سہو کرنا چاہیے یا نہیں۔ پھر ابن عباس...
حدیث حاشیہ:
یعنی نفل نماز میں بھی فرض کی طرح سجدہ سہو کرنا چاہیے یا نہیں۔
پھر ابن عباس ؓ کے فعل اور حدیث مذکور سے ثابت کیا کہ سجدہ سہو کرنا چاہیے اس میں ان پر رد ہے جو اس بارے میں فرض اور نفل نمازوں کا امتیاز کرتے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1232