مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس کی مزید وضاحت حدیث انس ؓ میں موجود ہے کہ اللہ پاک نے فرمایا: اے ابن...
حدیث حاشیہ:
اس کی مزید وضاحت حدیث انس ؓ میں موجود ہے کہ اللہ پاک نے فرمایا:
اے ابن آدم! اگر تو دنیا بھر کے گناہ لے کر مجھ سے ملاقات کرے مگر تونے شرک نہ کیا ہو تو میں تیرے پاس دنیا بھر کی مغفرت لے کر آؤں گا۔
(رواہ الترمذي)
خلاصہ یہ کہ شرک بدترین گناہ ہے اور توحید اعظم ترین نیکی ہے۔
موحد گنہگار مشرک عبادت گزارسے بہر حال ہزار درجے بہتر ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1238