مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ رات کو دفن کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ بلکہ بہتر یہی ہے کہ...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ رات کو دفن کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔
بلکہ بہتر یہی ہے کہ رات ہو یا دن مرنے والے کے کفن دفن میں دیرنہ کی جائے۔
معلوم ہوا کہ رات کو دفن کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔
بلکہ بہتر یہی ہے کہ رات ہو یا دن مرنے والے کے کفن دفن میں دیرنہ کی جائے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1340