مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مسلک راجح یہی ہے جو حضرت امام نے بیان فرمایا کہ شہید فی سبیل اللہ پر نماز...
حدیث حاشیہ:
مسلک راجح یہی ہے جو حضرت امام نے بیان فرمایا کہ شہید فی سبیل اللہ پر نماز جنازہ نہ پڑھی جائے۔
تفصیل پیچھے گزر چکی ہے۔
مسلک راجح یہی ہے جو حضرت امام نے بیان فرمایا کہ شہید فی سبیل اللہ پر نماز جنازہ نہ پڑھی جائے۔
تفصیل پیچھے گزر چکی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1348