مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی جس نے اللہ تعالیٰ کی راہ میں دیا اور پرہیز گاری اختیارکی اور اچھے دین کو...
حدیث حاشیہ:
یعنی جس نے اللہ تعالیٰ کی راہ میں دیا اور پرہیز گاری اختیارکی اور اچھے دین کو سچا مانا اس کو ہم آسانی کے گھر یعنی بہشت میں پہنچنے کی توفیق دیں گے۔
حافظ ابن حجر ؒ فرماتے ہیں کہ اس حدیث کی شرح وَاللیلِ میں آئے گی۔
اور یہ حدیث تقدیر کے اثبات میں ایک اصل عظیم ہے۔
آپ کے فرمانے کا مطلب یہ ہے کہ عمل کرنا اور محنت اٹھانا ضروری ہے۔
جیسے حکیم کہتا ہے کہ دوا کھائے جاؤ حالانکہ شفا دینا اللہ کا کام ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1362