🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایک اوقیہ چالیس درہم کا ہوتا ہے۔ پانچ اوقیہ کے دو سو درہم یعنی ساڑھے باون تولہ...
حدیث حاشیہ:
ایک اوقیہ چالیس درہم کا ہوتا ہے۔
پانچ اوقیہ کے دو سو درہم یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی ہوتی ہے‘ یہ چاندی کا نصاب ہے۔
وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے صاع چار مد کا۔
مدایک رطل اور تہائی رطل کا۔
ہندوستان کے وزن (اسی تولہ سیر کے حساب سے)
ایک وسق پکے ساڑھے چار من یا پانچ من کے قریب ہوتا ہے۔
پانچ وسق ساڑھے بائیس من یا 25 من ہوا۔
اس سے کم میں زکوٰۃ (عشر)
نہیں ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1405