🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام بخاری ؒ نے مقصد باب کے لیے اس سے بھی استدلال کیا کہ عورتوں نے...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام بخاری ؒ نے مقصد باب کے لیے اس سے بھی استدلال کیا کہ عورتوں نے صدقہ میں اپنے زیورات پیش کئے جن میں بعض زیور چاندی سونے کے نہ تھے
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1449