🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام بخاری ؒ کی غرض ان حدیثوں کے لانے سے یہ ہے کہ حج پاپیادہ اور سوار...
حدیث حاشیہ:
امام بخاری ؒ کی غرض ان حدیثوں کے لانے سے یہ ہے کہ حج پاپیادہ اور سوار ہوکر دونوں طرح درست ہے۔
بعضوں نے کہا ان لوگوں پر رد ہے جو کہتے ہیں کہ حج پاپیادہ افضل ہے، اگر ایسا ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی پاپیادہ حج کرتے مگر آپ نے اونٹنی پر سوار ہوکر حج کیا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی سب سے افضل ہے۔
(وحیدی)
اونٹ کی جگہ آج کل موٹرکاروں نے لے لی ہے اور اب حج بے حد آرام دہ ہوگیا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1515