مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کیونکہ حطیم حضرت ابراہیم ؑ کی بنا میں کعبہ میں داخل تھا۔ قریش نے پیسہ کم ہونے...
حدیث حاشیہ:
کیونکہ حطیم حضرت ابراہیم ؑ کی بنا میں کعبہ میں داخل تھا۔
قریش نے پیسہ کم ہونے کی وجہ سے کعبہ کو چھوٹا کردیا اور حطیم کی زمین کعبہ کے باہر چھٹی رہنے دی۔
اس لئے طواف میں حطیم کو شامل کر لیتے ہیں (وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1583