مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ واقعہ ہجرت کے نویں سال کا ہے، جب آپ ﷺ نے حضرت ابوبکر صدیق ؓ کو...
حدیث حاشیہ:
یہ واقعہ ہجرت کے نویں سال کا ہے، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیق ؓ کو حاجیوں کا سردار بنا کر مکہ روانہ کیا تھا، ان کے ساتھ قربانی کے اونٹ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجے تھے۔
نووی نے کہا کہ اس حدیث سے یہ نکلا کہ اگر کوئی شخص خود مکہ کو نہ جاسکے تو قربانی کا جانور وہاں بھیج دینا مستحب ہے اور جمہور علماء کا یہی قول ہے کہ صرف قربانی روانہ کرنے سے آدمی محر م نہیں ہوتا جب تک خود احرام کی نیت نہ کرے۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1696