🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کوئی شخص اپنے وطن سے کسی کے ہمراہ مکہ شریف قربانی کا جانور بھیج دے تو وہ...
حدیث حاشیہ:
کوئی شخص اپنے وطن سے کسی کے ہمراہ مکہ شریف قربانی کا جانور بھیج دے تو وہ حلال ہی رہے گا اس پر احرام کے احکام لاگو نہیں ہوں گے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1699