مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اللہ پاک نے قرآن مجید میں اور رسول کریم ﷺ نے اپنے کلام بلاغت نظام میں حج...
حدیث حاشیہ:
اللہ پاک نے قرآن مجید میں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کلام بلاغت نظام میں حج کے ساتھ عمرہ کا ذکر فرمایا ہے، جس سے عمرہ کا وجوب ثابت ہوا، یہی امام بخاری ؒ بتلانا چاہتے ہیں آپ نے عمرہ کا وجوب آیت اور حدیث ہر دو سے ثابت فرمایا۔
حج مبرور وہ حج ہے جس میں از ابتداءتا انتہاءنیکیاں ہی ہوں اور آداب حج کو پورے طور پرنبھایا جائے ایسا حج یقینا دخول جنت کا موجب ہے۔
اللهم ارزقناہ (آمین)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1773