مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام بخاری ؒ اور امام مالک ؒ کا مسلک یہ ہے کہ پورے سرکا مسح کرنا ضروری...
حدیث حاشیہ:
امام بخاری ؒ اور امام مالک ؒ کا مسلک یہ ہے کہ پورے سرکا مسح کرنا ضروری ہے۔
کیونکہ اللہ پاک نے اپنے ارشاد (المائدۃ: 6)
میں کوئی حد مقرر نہیں کی کہ آدھے سر یا چوتھائی سر کا مسح کرو۔
جیسے ہاتھوں میں کہنیوں تک اور پیروں میں ٹخنوں تک کی قید موجود ہے، تومعلوم ہوا کہ سارے سر کا مسح فرض ہے جب سر پر عمامہ نہ ہو اور اگرعمامہ ہو تو پیشانی سے مسح شروع کرکے عمامہ پر ہاتھ پھیر لینا کافی ہے۔
عمامہ اتارنا ضروری نہیں۔
حدیث کی رو سے یہی مسلک صحیح ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 185