مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے معلوم ہوا کہ انسان کا جھوٹا پانی ناپاک نہیں۔ جیسے کہ آپ کی کلی کا...
حدیث حاشیہ:
اس سے معلوم ہوا کہ انسان کا جھوٹا پانی ناپاک نہیں۔
جیسے کہ آپ کی کلی کا پانی کہ اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں پی لینے کا حکم فرمایا۔
اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ مستعمل پانی پاک ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 188