🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: وضو کا بچا ہوا پانی پاک تھا تب ہی تواسے پیا گیا۔ پس جو لوگ آبِ مستعمل...
حدیث حاشیہ:
وضو کا بچا ہوا پانی پاک تھا تب ہی تواسے پیا گیا۔
پس جو لوگ آبِ مستعمل کو ناپاک کہتے ہیں وہ بالکل غلط کہتے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 190