مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مقصد یہ ہے کہ معیار صداقت ہماری ناقص عقل نہیں بلکہ فرمان رسالت ﷺ ہے۔ خواہ وہ...
حدیث حاشیہ:
مقصد یہ ہے کہ معیار صداقت ہماری ناقص عقل نہیں بلکہ فرمان رسالت صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
خواہ وہ بظاہر عقل کے خلاف بھی نظر آئے مگر حق و صداقت وہی ہے جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا۔
اسی کو مقدم رکھنا اور عقل ناقص کو چھوڑ دینا ایمان کا تقاضا ہے ابو زناد کے قول کا بھی یہی مطلب ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1951