مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: روایت میں حضرت عمر ؓ کا بازار میں تجارت کرنا مذکور ہے۔ اسی سے مقصد باب ثابت...
حدیث حاشیہ:
روایت میں حضرت عمر ؓ کا بازار میں تجارت کرنا مذکور ہے۔
اسی سے مقصد باب ثابت ہوا۔
حدیث سے اور بھی بہت سے مسائل نکلتے ہیں مثلاً کوئی کسی کے گھر ملاقات کو جائے تو دورازے پر جاکر تین دفعہ سلام کے ساتھ اجازت طلب کرے، اگر جواب نہ ملے تو واپس لوٹ جائے۔
کسی حدیث کی تصدیق کے لیے گواہ طلب کرنا بھی ثابت ہوا۔
نیز یہ کہ صحیح بات میں کم سن بچوں کی گواہی بھی مانی جاسکتی ہے اور یہ بھی ثابت ہوا کہ بھول چوک بڑے بڑے لوگوں سے بھی ممکن ہے وغیرہ وغیرہ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2062