مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ طویل حدیث پارہ نمبر5 میں بھی گزر چکی ہے۔ اس میں سود خور کا عذاب دکھلایا...
حدیث حاشیہ:
یہ طویل حدیث پارہ نمبر5 میں بھی گزر چکی ہے۔
اس میں سود خور کا عذاب دکھلایا گیا ہے کہ دنیا میں اس نے لوگوں کا خون چوس چوس کر دولت جمع کرلی، اسی خون کی وہ نہر ہے جس میں وہ غوطہ کھلایا جارہا ہے۔
بعض روایات میں وسط النہر کی جگہ شط النہر کا لفظ ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2085