مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث ہذا میں بازاروں کا ذکر آیا۔ اور بوقت ضرورت وہاں نماز پڑھنے کا بھی ذکر آیا۔...
حدیث حاشیہ:
حدیث ہذا میں بازاروں کا ذکر آیا۔
اور بوقت ضرورت وہاں نماز پڑھنے کا بھی ذکر آیا۔
جس سے ثابت ہوا کہ اسلام میں بازاروں کا وجود قائم رکھا گیا اور وہاں آنا جانا، خرید و فروخت کرنا بھی، تاکہ امور تمدنی کو ترقی حاصل ہو، مگر بازاروں میں جھوٹ، مکر و فریب بھی لوگ بکثر ت کرتے ہیں اس لحاظ سے بازار کو بدترین زمین قرار دیا گیا، باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2119