مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں حضرت رسول کریم ﷺ کا بازار میں تشریف لے جانا مذکور ہے۔ ثابت ہوا...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بازار میں تشریف لے جانا مذکور ہے۔
ثابت ہوا کہ بوقت ضرورت بازار جانا برا نہیں ہے، مگر وہاں امانت و دیانت کو قدم قدم پر ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2120