مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کی مناسبت باب سے یہ ہے کہ اس میں آپ ﷺکے بازار جانے کا ذکر...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کی مناسبت باب سے یہ ہے کہ اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بازار جانے کا ذکر ہے یعنی بقیع میں۔
بعض نے کہا کہ اس زمانہ میں بقیع میں بھی بازار لگا کرتا تھا۔
کنیت کے بارے میں یہ حکم آپ کی حیات مبارکہ تک تھا۔
جیسا کہ امام مالک ؒ کا قول ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2121