مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے جہاں ایک عظیم معجزہ نبوی ثابت ہوا، وہاں یہ مسئلہ بھی نکلا کہ اپنے...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے جہاں ایک عظیم معجزہ نبوی ثابت ہوا، وہاں یہ مسئلہ بھی نکلا کہ اپنے قرض خواہوں کو حضرت جابر رضی اللہ عنہ ان کے قرض کے عوض میںکھجوریں دے رہے تھے۔
اور ناپ تول کا کام بھی خود ہی انجام دے رہے تھے۔
اسی سے یہ نکلا کہ ادا کرنے والا ہی خود اپنے ہاتھ سے وزن کرے۔
یہی باب کا مقصد ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2127