🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث سے نکلا کہ آنحضرت ﷺ نے حضرت ابوبکر صدیق ؓ سے اونٹنی مول لے کر ان...
حدیث حاشیہ:
حدیث سے نکلا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیق ؓ سے اونٹنی مول لے کر ان ہی کے پاس رکھوا دی، تو باب کا یہ مطلب کہ کوئی چیز خرید کرے بائع کے پاس رکھوا دینا اس سے ثابت ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2138