مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ظاہر حدیث سے یہ نکلتا ہے کہ اگر لونڈی محصنہ ( شادی شدہ ) ہو تو اس...
حدیث حاشیہ:
ظاہر حدیث سے یہ نکلتا ہے کہ اگر لونڈی محصنہ (شادی شدہ)
ہو تو اس کو سنگسار کریں۔
حالانکہ لونڈی اورغلام پر بالاجماع رجم نہیں ہے۔
کیوں کہ خود قرآن شریف میں صاف حکم موجو دہے۔
﴿فَإِذَا أُحْصِنَّ فَإِنْ أَتَيْنَ بِفَاحِشَةٍ فَعَلَيْهِنَّ نِصْفُ مَا عَلَى الْمُحْصَنَاتِ مِنَ الْعَذَابِ﴾ (النساء: 25)
اور رجم کا نصف نہیں ہوسکتا تو کوڑوں کا نصف مراد ہوگا۔
یعنی پچاس کوڑے مارو۔
بعض نے کہا حدیث کا ترجمہ یوں ہے اگر لونڈی اپنے تئیں زنا سے نہ بچائے اور زنا کرائے۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2154