مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام شوکانی ؒ فرماتے ہیں و قد أخرج أبوعوانة في صحیحه عن ابن سیرین قال لقیت أنس...
حدیث حاشیہ:
امام شوکانی ؒ فرماتے ہیں و قد أخرج أبوعوانة في صحیحه عن ابن سیرین قال لقیت أنس بن مالك فقلت لا یبیع حاضر لباد أنهیتهم أن تبیعوا أو تبتاعوا لهم قال نعم الخ۔
یعنی ابن سیرین نے حضرت انس بن مالک ؓ سے پوچھا، کیا واقعی کوئی شہری کسی بھی دیہاتی کے لیے نہ کچھ مال بیچے نہ خریدے، انہوں نے اثبات میں جواب دیا۔
اور اس کی تائید اس حدیث نبوی سے بھی ہوتی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، دعوا الناس یرزقُ اللہ بعضهم من بعض۔
یعنی لوگوں کو ان کے حال پر چھوڑ دو، اللہ ان کے بعض کو بعض کے ذریعہ سے روزی دیتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2160