مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی باغ والے کے ہاتھ۔ یہ صحیح ہے کہ عریہ بھی مزابنہ ہے مگر آنحضرت ﷺ نے...
حدیث حاشیہ:
یعنی باغ والے کے ہاتھ۔
یہ صحیح ہے کہ عریہ بھی مزابنہ ہے مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی اجازت دی۔
اس وجہ سے کہ عریہ خیر خیرات کا کام ہے۔
اگر عریہ میں یہ اجازت نہ دی جاتی تو لوگ کھجور یا میوے کے درخت مسکینوں کو للہ دینا چھوڑ دیتے۔
اس لیے کہ اکثر لوگ یہ خیال کرتے کہ ہمارے باغ میں رات بے رات مسکین گھستے رہیں گے۔
اور ان کے گھسنے اور بے موقع آنے سے ہم کو تکلیف ہوگی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2188