مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ہندہ بنت عتبہ زوجہ ابوسفیان والدہ حضرت معاویہ ؓ ہیں۔ اس حدیث سے بیویوں کے حقوق...
حدیث حاشیہ:
حضرت ہندہ بنت عتبہ زوجہ ابوسفیان والدہ حضرت معاویہ ؓ ہیں۔
اس حدیث سے بیویوں کے حقوق پر بھی روشنی پڑتی ہے کہ اگر خاوند نان نفقہ نہ دیں یا بخل سے کام لیں تو ان سے وصول کرنے کے لیے ہر جائز راستہ اختیار کرسکتی ہیں۔
مگر نیک نیتی کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے اور اگر محض فساد اور خانہ خرابی مد نظر ہے تو پھر یہ رخصت ختم ہو جاتی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2211