مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے یہی نکلتا ہے کہ حوالہ کے لیے محیل اور محتال کی رضا مندی کافی ہے۔...
حدیث حاشیہ:
اس سے یہی نکلتا ہے کہ حوالہ کے لیے محیل اور محتال کی رضا مندی کافی ہے۔
محتال علیہ کی رضا مندی ضروری نہیں۔
جمہوری کا یہی قول ہے اور حنفیہ نے اس کی رضا مندی بھی شرط رکھی ہے۔
اس سے یہی نکلتا ہے کہ حوالہ کے لیے محیل اور محتال کی رضا مندی کافی ہے۔
محتال علیہ کی رضا مندی ضروری نہیں۔
جمہوری کا یہی قول ہے اور حنفیہ نے اس کی رضا مندی بھی شرط رکھی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2287