🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے امام بخاری ؒ نے یہ نکالا کہ ضامن اپنی ضمانت سے رجوع نہیں کرسکتا۔...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے امام بخاری ؒ نے یہ نکالا کہ ضامن اپنی ضمانت سے رجوع نہیں کرسکتا۔
جب وہ میت کے قرضے کا ضامن ہو۔
کیوں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف ابوقتادہ کی ضمانت کے سبب اس پر نماز پڑھ لی۔
اگر رجوع جائز ہوتا تو جب تک ابوقتادہ ؓ یہ قرض ادا نہ کردیتے آپ اس پر نماز نہ پڑھتے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2295