مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سب تین لپ ہو گئے۔ آنحضرت ﷺ نے تین لپ کا وعدہ فرمایا تھا جیسے دوسری روایت...
حدیث حاشیہ:
سب تین لپ ہو گئے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تین لپ کا وعدہ فرمایا تھا جیسے دوسری روایت میں ہے جس کو امام بخاری ؒ نے شہادات میں نکالا، اس کی تصریح ہے۔
باب کا مطلب اس سے یوں نکالا کہ حضرت ابوبکر ؓ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفہ اور جانشین ہوئے تو گویا آپ کے سب معاملات اور وعدوں کے وہ کفیل ٹھہرے اور ان کو ان وعدوں کا پورا کرنا لازم ہوا۔
(قسطلانیؒ)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2296